Organic Sunless Self Tanner Discount

source

Organic Sunless Self Tanner Discount

7 replies
  1. [̲̅k̲̅]HѦlıĎ [̲̅l̲̅]oĎчə
    [̲̅k̲̅]HѦlıĎ [̲̅l̲̅]oĎчə says:

    (◕‿◕)《Ąʂ ֆąℓąɱ O ĄℓιKųɱ》♡¤☆

    ✿*,*,*,*ⓥⓔⓡⓨ

    ✿"-. '/ⓞⓐⓢⓜ

    ✿ )""( ⓐⓜⓐⓩⓘⓝⓖ

    ✿ )""( ⓢⓤⓟⓔⓡ

    ✿ (ⓞ) ⓖⓡⓔⓐⓣ

    ✿(4 U) ⓜⓨ ⓕⓐⓥ ⓢⓞⓝⓖ

    ✿ )__( ✌✔ᴰєąя☆



    ცɧơųɬ ąɕɧɛ ۷ıᴰɛơ ɧąı G☹️яgɛσυʂ G☹️☹️∂

    ★♫ղÏɕɛ ωσяᴰֆ

    ★ֆυρєя ∂υρєя мιη∂ ცℓσωιηg

    ᗰαяν๑ℓ๑บร ïทтεяεรтïทg ųɬֆԵąи∂ιηg ภıɕɛ

    ❀ωσω νεяγ вєαυԵιƒυℓ

    ❃ℓąjώąβ zαвαяδαรт

    ✾թєяʃєcԵ ʄąиɬąʂɬıɕ L๑νεℓγ

    •Ąωơֆıɱɛ ℴωℯֆℴʍℯ

    (◕‿◕)دل کی آواز(◕‿◕) Ąթ☹️ℓ☹️gιzɛ

    °ºʌy kąֆᴴ☆K☹️i ❥ɖιℓ❥ ֆɛ kʌяƴ թιƴ Ąя✌​

    ¶¶________¶¶¶¶___¶¶_____¶¶__¶¶¶¶¶¶k

    ¶¶______¶¶____¶¶__¶¶___¶¶___¶¶k

    ¶¶______¶¶____¶¶___¶¶_¶¶____¶¶¶¶k

    ¶¶__¶¶__¶¶____¶¶____¶¶¶¶____¶¶k

    ¶¶¶¶¶¶____¶¶¶¶_______¶¶_____¶¶¶¶¶¶k

    ♡میری جا ابھی تو پاٹی شوروع ہوئی ہے♡

    ایک شہزادی__، عِشق کر بیٹھی♡

    ♡یعنی کہ___، تخت راس نہ آیا

    وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی☆♡

    ♡اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا

    زندگی رہی تو پھر ملے گے



    اے دوست❄


    نا رہی تو قیامت کے دن ملے گے

    ہم نے دیکھا ہے _ بہت غور سے♡

    ♡تیرے چہرے پہ تیری آنکھیں _ کمال کرتی ہیں

    ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا♡

    ♡میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو

    اب وو احساس نہیں کے کچھ لکھ پاؤں کہ


    ♡اتنی بے دردی سے توڑی ہیں کسی نے امیدیں

    ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا♡

    ♡ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گ

    تحریر میں سمٹتے کہاں ہیں دلو کے درد♡

    ♡بھلا رہیں ہیں خود کو زرا شاعری کے ساتھ

    تیرے یوں دور جانے سے ہم بکھرنے لگے ہیں♡

    ♡اک بار بتا دو میرا جرم کیا ہے

    کیسے جھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا♡

    اے دوست

    ♡تو قسمت میں نہ سہی دل میں تو ہے

    کیو دیوانے ہنستے ہیں رونے کے بعد♡

    ♡جینا پھر بھی پڑھتا ہے سب کچھ کھونے کے بعد

    میں بھی کر لیتا هوں هر بار بھروسہ اس پر♡

    ✌​ʝąиąβ


    ♡اور وہ شخص بھی __ هر بار بدل جاتا هے

    اندھے نکالتے ہیں چہرے میں، میرے نقص


    ♡بہروں کو شکوہ یہ ہے، غلط بولتا ہوں میں

    ‏کتابوں میں پڑھی وہ زندگی اور تھی♡

    ♡حقیقتوں نے رُلا دیا شہزادے کو

    خوشی سے کون اپنے محبوب سے دور ہوتا ہے♡

    ♡مجبوروں کو مجبوروں کی مجبوریاں مجبور کرتی ہیں

    اے کاش تم سمجھ سکتے محبت کے اصولوں کو♡

    ♡کسی کی سانسوں میں سما کر اسے تنہا نہیں کرتے

    بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیا♡

    ♡تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں

    زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکهیں♡

    ♡انہیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے ان میں

    غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں♡

    ♡جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں

    اس دنیا میں کون کرے کسی سے وفا♡

    ♡محبت کے دو خروف وہ بھی جدا جدا

    ‏کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے♡

    ♡رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتی ہوں

    کهائ تهئ قسم اب نا رونے کی♡

    ♡دل💔 پهر ٹوٹا پهر رونا آگیا

    اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے♡

    ❄صاحب

    ♡ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے

    اک چاہنے والا ایسا ہو♡

    ♡جو بالکل میرے جیسا ہو

    تم کو اپنی مثال دیتی ہوں♡

    ♡عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے

    ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے♡

    کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے

    جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے

    تو پھر حاصل کیا

    محرومی کیا

    ♡جیت کیا، ہار کیا

    طلب اتنی کہ دل و جان میں بسا لو تجھے♡

    ♡نصیب ایسے کہ دیدار بھی میسر نہی تیرا

    تمہیں یہ لگتا ہے"کیاواقعی میں لگتا ہے♡

    ♡کے ختم ہوگا تعلق بھی رابطے کے ساتھ

    میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر♡

    ♡خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں

    تیرے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت♡

    ♡اْسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے

    دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاؤں♡

    ♡ہائے مگر منائے گا کون

    تجھے ڈر تھا کہی کھو نا جائیں آندھیرے میں♡

    ♡ہم نے خود کو جلا دیا تیری روشنی کیلئے

    وہ کر ہی نہیں رہا تھا میری بات کا یقین♡

    ♡پھر یوں ہوا کہ مر کے دیکھانا پڑا مجھے

    میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر♡

    ♡لوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نھیں

    وقت کے ساتھہ ساتھہ♡

    بہت کچھہ بدل جاتا ہے

    لوگ بھی رشتے بھی

    ♡احساس بھی♡

    تیری ناراضگی واجب ہے♡

    ♡میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل

    ﻭﮦ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﮐﮯ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺫﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺩﯾﺘﺎ♡

    ♡ﺗﻮ ﮬﻢ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﭘﮧ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ

    مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر♡

    ♡اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا

    نا چاہت کے انداز الگ نا دل کے جذبات الگ♡

    ♡تھی ساری بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ

    چُپ رھیں؟♡

    آہ بھریں؟

    چیخ اُٹھیں؟

    مر جائیں؟

    کیا کریں؟

    بے خَبَر

    ♡تُم کو خبر ھونے تک

    تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجہ میں♡

    ♡ہم پر جو گزری ہمیں یا د ہے سب

    میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں♡

    اپنے وجود کے اندر

    وہ حرف حرف چُنے گا

    ♡کِتاب کر دے گا

    غم نہ کر وہ تجھے بھول نہیی سکتا اے دل♡

    ♡جب بھی تنہائی میں ہو گا تجھے یاد ضرور کرے گا

    سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓوقت کی یادیں♡

    ♡ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ

    ہمارا تعارف نہ پوچھ __لوگوں سے♡

    ♡ہم کون ھیں کيا ھیں یہ زمانہ بتائے گا

    ملنے کو ہر شخص احترام سے ملا♡

    ♡پر جو بھی ملا کسی نہ کسی کام سے ملا

    شاعری تو ہم دل بہلانے کے لئیے کرتے ہیں ورنہ♡

    ♡دو لفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کہاں ملتے ہیں

    تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجہ میں♡

    ♡ہم پر جو گزری ہمیں یا د ہے سب

    پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن


    ♡پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا

    سب مطلب کی بات سمجھتے ہیں♡

    ♡کاش کوئی بات کا مطلب سمجھتا

    اے خدا اِس دنیا میں ایک اور کمال کردے♡

    ♡یا عشق کو آ سان کردے یا خو د کشی حلال کردے

    اُسے کہنا اپنے لیئے دعاء خیر کروایا کرو♡

    ♡میری سسکیاں تمہیں برباد کر دینگی

    {__/} ♥☆ ภą

    (◕‿◕)♥☆ ┼┼☹️

    ✔░☹️░✔♡✔♡ ֆą∂

    آپ ہمیشہ خوش رہے♡

    ♡اپنوں کے ساتھ

    ░ Ɗυą ░ʍɛ ƴąɖ яąkᴴиą

    ֆąᴰɧą Kɧuʂɧ Řąᴴo♡✌​

    عروج تجھکو خدا کچھ ایسا عطا کرے♡

    کہ رشک تیری قسمت پہ زمين و آسماء کرے

    هوتجھ پے جان نثار

    هررشته تجھ سے وفاكرے

    ھرموڑ پہ ھوں فرشتوں کے لشکرساتھ ساتھ تیرے

    ♡اور ھر موڑ پہ تیری حفاظت خدا کرے

    ♡…آمین …♡

    چُن لے مجھے بھی اپنے سجدہ کرنے والے بندوں میں "یااللّٰہ♡

    ♡کب تک بھاگتا رہوں گا تجھ سے تیری ہی دُنیا میں

    ♡اپنی آخرت کی فکر کرو دوستوں کیونکہ زنگی کی اڑان بہت تیز ہے♡

    میرے ساتھ Ągяєє✌​?✔

    ✔░○░✔○ωɛℓČ☹️ᗰɛ ░ʍɛ░

    ᵗʰᵃᶰᵏᵧₒᵤ

    ٹکیوں

    ╔{_/}╗ //ֆųβֆɕяιβɛ ░ʍɛ░

    ║ X X ║ //

    ║ ╰╯║ \

    ╩━━╩ \ᗰƴ ¢ᴴąռռєℓ✌

Comments are closed.